حالات کے اشارے

0

نیپال سے ہندستان کا رشتہ کافی قدیم ہے ۔آج بھی دونوں ملکوں کے مابین ’روٹی اور بیٹی ‘کا رشتہ ہے ۔ہندوستانی نیپال کو اور نیپالی ہندوستان کواپنےملک جیسا ہی
مانتے ہیں۔نیپالی ہندوستان میں زمین خرید سکتے ہیں،نوکری کرسکتے ہیں، اونچے عہدوں تک پہنچ سکتے ہیں،انہیں تجارت کرنے کی بھی اجازت حاصل ہے ،البتہ وہ
چنائو نہیں لڑسکتے ،آئی اے ایس اور آئی پی ایس بننے کی انہیں اجازت نہیں ہے۔نیپالیوں کو ہندوستان میں کافی سہولتیں ہیں، ۔۔۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS