کووڈ-19: ہندوستان میں 17،296نئے معاملے درج،407 اموات

0

نئی دہلی: ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے 17،296 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔ اس دوران 407 اموات کی بھی اطلاع ہے۔ ہندوستان میں مثبت معاملات کی مجموعی تعداد 4،90،401 ہو گئی ہے۔ اس وقت ملک میں کل 1،89،463 ایکٹو کیسز ہیں۔ ملک میں اس انفیکشن سے بڑی تعداد میں مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں،اب تک کل 2،85،637 مریض اس مرض سے نجات پا کر اسپتالوں سے گھروں کو لوٹ گئے ہیں۔ ملک میں اب تک 15301 بھی ہوئی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS