مکرسنکرانتی پر راہل گاندھی نے عوام کو دی مبارکباد

0

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ملک کے عوام کو مکر سنکرانتی کے موقع پر مبارکباد پیش کی ۔
راہل گاندھی نے اپنے ٹوئٹ کے ذریعہ یہ پیغام دیا اور کہا’مکر سنکرانتی کے مقدس موقع پر آپ سبھی کو مبارکبادو نیک خواہشات‘۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS