چنڈی گڑھ: پنجاب میں لدھیانہ کے جودھیوال بستی کیلاش چوک کےنزدیک آج ایک اسکول وین اور ٹرک کے درمیان ٹکر میں کچھ بچوں کو معمولی چوٹ آئی۔ پولس نے آج یہاں بتایا کہ جائے واقع پر موجود لوگوںنے بچوں کو وین سے اتارا اور ٹرک ڈرائیور کو پکڑ کر پولس کے حوالے کردیا۔ حادثے کے دوران ٹرک ایک کار سے بھی ٹکراگیا۔ اس طرح ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ پولس نے اس سلسلے میں معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS