نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے باشندوں کو مکر سكرانتی کی مبارکباد دی ۔
پی ایم مودی نے اپنے ٹویٹ کے ذریعہ کہا’فطرت، روایت اور ثقافت کے رنگوں سے بھرےمقدس مکر سنکرانتی کی آپ سب کو دل سے مبارکباد‘۔
ملک بھر میں آج مکر سكرانتی کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر دریائے گنگا، پرياگ راج، وارانسی سمیت دیگر شہروں میں لوگوں نے گنگا میں عقیدت کی ڈبکی لگائی۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS