حکیم (ڈاکٹر) حافظ عبد الخالق مشن بیل گچھیا کیجانب سے غرباء کے درمیان کھانے کی تقسیم

0

(یوسف جامی) کولکاتا 11جون 2022 حکیم (ڈاکٹر) حافظ عبدالخالق  مشن (بیلگچھیا) کی جانب سے بیلگچھیا اور گردونواح میں غرباء اور مسافروں کیلئے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔  جس میں ادارے کے ممبران نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔    تقریب کی شروعات  مسجد ال عمران کی امام و خطیب مولانا جاوید جامی صاحب  نے تلاوت کلام پاک اور اجتماعی دعا سے کی۔

تقریب کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں ادارہ ہذا کے چیئرمین  جناب کبریا صاحب، صدر جناب صلاح الدین صاحب، سیکریٹری جناب یوسف جامی، صاحب نائب صدر جناب حافظ ضیاء الرحمان صاحب،   جناب  امتیاز اظہر صاحب، جناب ارشد علی    صاحب،  ساجد صاحب،  ثمر صاحب، عمر صاحب، اور دیگر ممبران پیش پیش رہے۔Guest Column, West Bengal - حکیم (ڈاکٹر) حافظ عبد الخالق مشن بیل گچھیا کیجانب سے غرباء کے درمیان کھانے کی تقسیم

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS