چنڈی گڑھ کی ہرناز سندھو کو ’مس یونیورس ‘ کاخطاب

0
indianexpress.com

نئی دہلی: (یو این آئی) چنڈی گڑھ کی ہرناز سندھو (21) نے مس ​​یونیورس کا خطاب جیت لیا ہے۔ ہندوستان 21 سال بعد ایک بار پھر یہ خطاب جیتنے میں کامیاب ہوا ہے۔ اس سے قبل سال 2000 میں ہندوستانی حسینہ لارا دتہ نے یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔ ان سے پہلے سشمیتا


سین 1994 میں مس یونیورس بنی تھیں۔ 21 سالہ سندھو نے


اسرائیل کے شہر ایلات میں منعقدہ 70ویں مس یونیورس مقابلے میں خطاب جیتا۔ سندھو کو مس یونیورس 2020 کا تاج مس یونیورس میکسیکو کی اینڈریا میز نے پہنایا۔ سی این این نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق سندھو نے 79 مدمقابلوں کو شکست دے کر یہ خطاب اپنے نام کیا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS