دہلی ہائی کورٹ نے دپیکا کی فلم 'چھپاک' کے حوالے سے ایک بڑا فیصلہ دیا ہے۔ عدالت نے وکیل اپرنا بھٹ کو کریڈٹ دیئے بغیر 'چھپاک' کی ریلیز پر پابندی عائد کردی ہے۔ وکیل اپرنا بھٹ نے تیزاب حملہ کا شکار ہوئیں، لکشمی اگروال کیس کی نمائندگی کی تھی ۔ اس فیصلے کے بعد ملٹی پلیکس 15 جنوری سے اور لائیو اسٹریمنگ جیسے پلیٹ فارم متاثر ہوں گے۔ اس سے قبل دہلی ہائی کورٹ نے 'چھپاک' کے فلم میکرس کو وکیل اپرنا بھٹ کو کریڈٹ دینے کی ہدایت کی تھی۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS