اگر شہرت ملے تو کیوں سونو سود ہی بننا،کنگنا نہیں

0

نئی دہلی (ایجنسی) : انکم ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے فلم اداکار سونو سود کے ممبئی اور لکھنئو کے مقامات پر چھاپے مارے کی۔ کورونا وبا کے دوران مہاجر مزدوروں کی مدد کر کے ہائی لیٹ میں آئے اداکار کے 6مقامات پر انکم ٹیکس نے چھاپے ماری کی ہے ۔ اس چھاپے ماری کو لے کر سوشل میڈیا پر تمام لوگ سونو سود کی حمایت میں آئے ہیں جن میں سابق آئی اے ایس سوریا پرتاب سنگھ اور ادیب، صحافی تولین سنگھ بھی شامل ہیں۔سورے پرتاب سنگھ نے اپنے
https://twitter.com/suryapsingh_IAS/status/1438153815107145728?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1438153815107145728%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.jansatta.com%2Fentertainment%2Fincome-tax-raid-on-locations-related-to-sonu-sood-ex-ias-surya-pratap-singh-said-if-got-fame-be-like-him-not-like-kangana-tavleen-singh-said-this%2F1824868%2F
ذاتی ٹوئر ہینڈل سے کئے گئے ٹوئٹ میں لکھا ’اگر شہرت ملے تو سونو سود بنانا، کنگنا نہیں۔ آج پھر سے کہتا ہوں ۔ سابق آئی اے ایس نے اپنے اس ٹوئٹ میں IndiaWithSonuSood# کا ہیش ٹیگ بھی استمعال کیا ہے۔ دوسری طرف تولین سنگھ نے


اپنے ٹویٹ میں سونو سود کی حمایت کا اظہار کیا اور سوال کیا کہ کیا سونو سود کے گھر پر انکم ٹیکس کا چھاپہ اس لیے پڑا کیونکہ انہوں نے تارکین وطن مزدوروں کی مدد کی تھی۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ‘سونو سود کی جگہ پر انکم ٹیکس چھاپہ کیوں؟ کیونکہ اس نے مہاجر مزدوروں کی مدد کی جو پچھلے سال سفاکانہ لاک ڈاؤن سے مایوس تھے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS