مزدوروں پر مسلط، موت کارقص،

0

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہونے والی اموات کو ہم عذاب الہی یا قدرتی آفت کہہ کر اپنی ذمہ داری سے پہلو بچا سکتے ہیں لیکن لاک ڈائون لگا کر جس سے ہم نے محنت کشوں اور مزدوروں کی زندگی اجیرن بنائی ہے، اس کی ذمہ داری سے کسی بھی حال میں نہیں بچا جاسکتا ہے۔ 4گھنٹے کے نوٹس پر کیا جانے والا بے مغز فیصلہ کروڑوں مزدوروں کی روزی روٹی چھین کر ان کی زندگی کو عذاب ناک بنا چکا ہے اور موت روز بروز ان مزدوروں کے قریب پنچہی جارہی ہے ۔مرکزی اور ریاستی حکومتیں ان مزدوروں سے ہمدری کے دعوے کا کوئی موقع گنوانتی نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS