7 جون کے اہم واقعات

0

1099l یروشلم میں پہلے کروسیڈرس پہنچے ۔
1413l نیپلز کے بادشاہ لیڈسلاؤ نے روم پر قبضہ کیا۔
1539l چوسہ کی جنگ میں شیر شاہ نے مغل حکمران ہمایوں کو شکست دی۔
1546l انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ / آئر لینڈ کے ساتھ آندریس امن معاہدہ کیا۔
1557l انگلینڈ نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
1631l مغل بادشاہ شاہجہاں کی بیگم ممتاز کی چودھویں بچے کی پیدائش کے دوران موت ہوئی۔
1692l کریبیائی ملک جمیکا پورٹ رائل میں زلزلے سے تین ہزار افراد ہلاک ہوئے ۔
1862l امریکہ اور برطانیہ غلاموں کی تجارت ختم کرنے پر راضی ہوئے ۔
1863l فرانسیسی فوج نے میکسیکو شہر پر قبضہ کیا۔
1864l ابراہم لنکن صدر کے لیے دوسری بار ریپبلکن پارٹی کی جانب سے امیدوار بنائے گئے ۔
1893l مہاتما گاندھی کی پہلا سول نافرمانی تحریک شروع ہوئی۔
1929l ویٹیکن سٹی ایک خود مختار ملک بنا۔
1939l جارج ششٹم اور الزبیتھ امریکہ کا دورہ کرنے والے برطانیہ کے پہلے بادشاہ اور ملکہ بنے ۔
1948l بائیں بازو کے نظریات کے حامیوں نے پوری طرح سے چیکوسلوواکیا پر قبضہ کر لیا۔
1979l ہندوستان کے دوسرے سیٹلائٹ بھاسکر۔ایک کو سوویت یونین کے بیئرس لیک سے چھوڑا گیا۔
2013l چین کے شیامین میں ایک بس میں آگ لگنے سے 42 افراد ہلاک اور 30 افراد زخمی ہوئے ۔
2013l ہماچل پردیش میں ایک بس کے گہری کھائی میں گرنے سے 18 لوگوں کی موت ہوئی اور 14 دیگر زخمی ہوئے ۔ (یواین آئی)

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS