1756lجان زیڈ ھالویل کی قیادت والے انگریز فوجی دستے نے بنگال کے نواب سراج الدولہ کے سامنے خود سپردگی کی۔
1862l گیانیندر موہن ٹیگور ‘لنکنس ان ’سے وکالت کی ڈگری حاصل کرنے والے پہلے ہندوستانی بنے ۔
1862 lمتنازع قید خانہ معاملہ میں 123 انگریزوں کی موت ہوگئی۔
1898l ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے اسپین کو ہرا کر گوام پر قبضہ کیا۔
1913l مٹی بورڈک ہوائی جہاز سے پیراشوٹ کے ذریعہ چھلانگ لگانے والی پہلی خاتون بنیں۔
1945l دوسری عالمی جنگ میں جاپانی فوج نے امریکہ کے سامنے خودسپردگی کی۔
1948 lسی راج گوپالاچاری ہندوستان کے آخری گورنر جنرل بنے ۔
1957l ایلن فیئرکلو نے کناڈا کی پہلی خاتون کابینی وزیر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔
1963l کارڈنل جیوواني بیٹسٹا مونٹني پوپ پال ششٹھم منتخب ہوئے ۔
1977l مصطفی بلینٹ ایسوٹ نے ترکی میں حکومت تشکیل دی۔
1990l ایران میں زلزلے سے 25 ہزار لوگوں کی موت ہوئی۔
1991 lپی وی نرسمہا راؤ نے ہندوستان کے نویں وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھا لیا۔
2012l آسٹریلیا جا رہی کشتی کے ڈوبنے سے 90 پناہ گزینوں کی موت ہوئی۔
2013l پاکستان کے پشاور میں ایک مسجد میں بم دھماکے میں بڑی تعداد میں لوگوں کی موت ہوئی۔(یواین آئی)
21 جون کے اہم واقعات
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS