ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 3 مارچ کے اہم واقعات ۔

0

1575ہندوستانی مغل بادشاہ اکبر نے تکروئی کی لڑائی میں بنگالی فوج کو شکست دی۔
1716راجہ راؤ نند لال منڈلوئی نے اندور شہر کی بنیاد رکھی۔
1812امریکی کانگریس نے پہلا غیر ملکی امداد کا بل منظور کیا۔
1845فلوریڈا امریکہ کی 28ویں ریاست بنی۔
1857چین اور فرانس برطانیہ کے درمیان جنگ ہوئی۔
1923ٹائم میگزین پہلی بار شائع ہوئی۔
1938سعودی عرب میں خام تیل دریافت ہوا۔
1974ترکش ایئر لائنز کا ڈی سی10 طیارہ پیرس کے قریب گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار تقریباً تمام افراد ہلاک ہو گئے ۔
1983ساتویں نان الائنڈ کانفرنس نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔
1986آج ہی کے دن آسٹریلیا ایکٹ کے نفاذ کے ساتھ ہی آسٹریلیا برطانیہ سے مکمل طور پر آزاد ہوا۔
2009مسلح افراد نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کی بس پر فائرنگ کر دی جو پاکستان کے شہر لاہور میں میچ کھیلنے جا رہی تھی۔
2013اقوام متحدہ نے 3 مارچ کو ‘ورلڈ وائلڈ لائف ڈے ‘ کے طور پر منانے کا باضابطہ اعلان کیا۔ (یواین آئی)

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS