1612lسکھوں کے نویں گرو تیغ بہادر سنگھ کی پیدائش۔
1801l ولیم کیری کو کلکتہ کے فورٹ ولیم کالج میں بنگالی زبان کا پروفیسر مقرر کیا گیا۔
1885l موہن جوداڑو کو تلاش کرنے والے مشہور تاریخ داں راکھل داس بنرجی کی پیدائش ہوئی۔
1908l امریکہ میں میساچوسٹیس میں آتشزدگی کی وجہ سے 17000 افراد بے گھر ہوئے ۔
1927l برطانیہ کابینہ نے ووٹ دینے کی عمر 21 برس مقرر کی۔
1928l جرمن طیارے بریمن نے بحر اوقیانوس کے مشرق سے کی طرف مغرب پہلی کامیاب پرواز کی۔
1940l اٹلی نے البانیہ پر قبضہ کیا۔
1942l جاپان میں تقریباً 400 فلپینی افسران کو قتل کیا گیا۔
1945lامریکہ میں ریکارڈ چار بار رہے صدر فرینکلن ڈی روزویلٹ کا انتقال ہوا ان کی جگہ نائب صدر ہیری ایس ٹرومین نے باقی ماندہ میعاد کار تک عہدہ سنبھالا۔
1946lشام فرانس سے آزاد ہوا۔
1955l ڈاکٹر جوناس سالک کی تیار کردہ پولیو ویکسن کو محفوظ اور اثر دار اعلان کیا گیا۔
1961lسوویت یونین پہلی بار کسی انسان کو خلاء میں بھیجنے میں کامیاب ہوا اور یوری گگرین واسٹو مان خلا میں پہنچے ۔
1973l سوڈان میں آئین کی منظوری عمل میں آئی۔
1978lہندوستانی ریلوے کی 125 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ملک کی پہلی ڈبل ڈیکر ٹرین سندھ گڑھ ایکسپریس بمبئی کے وکٹوریہ ٹرمنل اور پنے کے درمیان کو چلائی گئی۔
1979l خلائی گاڑی سویوز ۔33 کی زمین پر واپسی۔
1981lدنیا کا پہلا خلائی شٹل جو دوبارہ استعمال کیا گیا،کولمبیا کے کیپ کناورل سیروانہ کیا گیا۔
1991l امریکہ نے اپنے 31 بڑے فوجی ٹھکانوں کو بند کرنے کا اعلان کیا۔
2006lجنوبی ہند کی فلموں کے مشہور اداکارہ راج کمار کا انتقال ہوا تھا۔
2009l زمبابوے نے اپنی سرکاری کرنسی ‘زمبابوے ڈالر’کا ختم کرنے کا اعلان کیا۔
2013l فرانسیسی پارلیمنٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو منظوری دی۔ (یواین آئی)
12؍اپریل کے اہم واقعات
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS