مجھے نظر بند کیے جانے پر فخر ہے: یوگیندر یادو

0

نئی دہلی :سوراج انڈیا کے سربراہ یوگیندر یادو نے آج اعلان کیا کہ وہ ان ہزاروں میں شامل ہیں جنہیں نئی دہلی سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے ، اور کہا ہے کہ مجھے نظربند کیے جانے پر فخر ہے۔
انہوں نے کہا اشفاق اللہ خان اور رام پرساد بسمل کو یہ بہت چھوٹی خراج تحسین پیش کی گئی۔ سابق رکن پارلیمنٹ پٹیالا، ڈاکٹر دھرمویر گاندھی کی صحبت میں رہ کر خوشی ہوئی۔
واضح رہے کہ یہ باتیں انہوں نے ٹویٹ کے ذریعہ کہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS