حیدرآباد میں بھی شہریت قانون کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شدت پکڑ چکا ہے۔ ریلی میں شامل ہوئے لوگوں کو پولیس نے حراست میں لیا ہے۔ حیدرآباد کے نام پلی نمائشی میدان سے باغ عامہ ریلی نکالی گئی تھی۔ جس میں بائیں بازو کے لیڈران شامل تھے۔ لیکن محکمہ پولیس نے بڑی تعداد میں پولیس اہلکاروں کو تعنات کیا جس کے بعد برقعہ پوش خواتین اور لڑکیوں سمیت کئی لوگوں کو حراست میں لیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS