وزارت داخلہ نے بلائی اعلیٰ سطحی میٹنگ

0

دہلی: وزارت داحلہ میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ  منعقد ہونے والی ہے۔ اس میٹنگ کے لئے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جی سی مرمو ،قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال ، آرمی چیف جنرل بپن راوت اور سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل راجیو رائے بھٹناگر وزارت داخلہ کے دفتر پہنچ چکے ہیں۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS