نئی دہلی : دہلی پولیس نے تقربیاً 2500کروڑ روپے کی ڈرگس ضبط کی ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں چار ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔
اسپیشل کمشنر نیرج ٹھاکر نے بتایا کہ اسپیشل سیل نے ہائی گریڈ کی 354کلو ہیروئن ضبط کی ہے۔ اس کے علاوہ ڈرگس بنانے میں استمعال ہونے والا 100کلو کیمیکل بھی برآمد کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس ہیروئن کو بنانے
Delhi Police Special Cell arrests four persons for possession of more than 350kg heroin worth over Rs 2,500 crores pic.twitter.com/n85UQ0Fr8Q
— ANI (@ANI) July 10, 2021
کا کام مدھیہ پردیش کے شیوپوری میں ہورہا تھا۔ وہیں تیار ہوئی ہیروئن کو فریداآباد کی ہائوسنگ سوسائٹی میں چھپاکر رکھاگیا تھا۔ برآمد ہوئی ڈرگس کی قیمت 2500کروڑ روپے ہے۔