’ہندوستان چھوڑو تحریک ‘کی سالگرہ کے موقع پر ہرشوردھن کا مجاہد آزادی کو سلام

0

نئی دہلی :انگریزوں کو ہندوستان سے نکالنے کےلئے ملک بھر میں چلائی گئی عدم تشدد کی تحریک ،کی سالگرہ پر مرکزی وزیر صحت و خاندانی بہبود ڈاکٹر،ہرش وردھن نے آج مجاہد آزادی کو سلام پیش کیا۔
ڈاکٹر ہرش وردھن نے ٹویٹ کیا ، "ہندوستان چھوڑو تحریک کی سالگرہ کے موقع پر،ان تمام مجاہد آزادی کو پرتپاک سلام کہ جنہوں نے پہلی بار ایک عوامی تحریک کے ذریعے برطانوی حکمرانی کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ اس تحریک نے ہندوستان کی ہر ذات اور طبقے خصوصاً نوجوانوں کو آزادی کی لڑائی  سے جوڑا تھا۔‘‘

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS