حج فارم بھرے جانے میں سست روی

0

حج بیت اللہ کے لئے فارم پر کئے جانے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ اس سال فارم بھرے جانے کا مرحلہ آن لائن ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کو بہت زیادہ پریشانی آرہی ہے۔

غورطلب ہے کہ پورے ملک سے اب تک صرف80ہزار فارم بھرے گئے ہیں۔ جس میں680خواتین نے بغیر محرم کے فارم بھرا ہے۔

 فارم بھرے جانے کی سست روی سے حج کمیٹیاں بھی حیران ہیں۔ واضع رہےکہ حج فارم پر کئے جانے کی آخری تاریخ 10نومبر2019مقرر کی گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS