جموں وکشمیر: بڈگام میں سی آر پی ایف کیمپ پر گرینیڈ سے حملہ

    0

    کشمیر کے ضلع بڈگام کے دونیواری علاقے میں عسکریت پسندوں نے سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک کیمپ پر گرینیڈ سے حملہ کیا۔  سی آر پی ایف تجرمان نے میڈیا کو بتایا  گرینیڈ حملہ شام 6:30 بجے کے قریب دونیواری کے سی آر پی ایف کیمپ پر۔ کیا گیا۔ تاہم ، ابھی تک کسی جانی یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔
     انہوں نے مزید بتایا کہ کیمپ کے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا اور حملے میں ملوث شدت پسندوں کا پتہ لگانے کے لئے تلاشی کارروائی بھی شروع کی گئی ہے۔ 

     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS