واشنگٹن (ایجنسیاں) : امریکی وفاقی عدالت میں گیلین میکسویل پرکمسن لڑکیوں کی جنسی مقاصد کے لییانہیں اسمگل کرنے کے 6 میں سے 5 الزامات ثابت ہوگئے۔ انہیں پینسٹھ سال تک کی سزا دی جاسکتی ہے۔ برطانوی سوشلائٹ گیلین میکسویل اپنے سابقہ ساتھی جیفری ایپسٹائن کو جنسی زیادتی کے مقصد سے نوجوان لڑکیاں فراہم کرنے کے کیس میں
مجرم قرار دی گئی ہیں۔ امریکی عدالت میں جب گیلین میکسویل کے خلاف فیصلہ سنایا جا رہا تھا تو انہوں نے کوئی جذبات ظاہر نہ کیے بلکہ اپنے چہرے سے ماسک اتار کر اپنے گلاس میں پانی ڈالا۔ میکسویل کو65 سال تک کی
One of these women has protected a man who's been accused of sexual assault by 24 women. The other is Ghislaine Maxwell. pic.twitter.com/4sbDVtsPvM
— E. Jean Carroll (@ejeancarroll) July 2, 2020
سزا دی جا سکتی ہے۔عدالت کی جیوری نے میکسویل کو مندرجہ ذیل جرائم کا ذمہ دار قرار دیا۔