نئی دہلی: سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے ضمانت ملنے کے بعد آج پہلی پریس کانفرنس کی ہے۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے
معیشت کی حالت پر حکومت کو گھیرا۔
سابق وزیر خزانہ چدمبرم نے کہا کہ حکومت خود غلطیاں کررہی ہے،یہ غلط ہے۔ اور ان کے پاس کوئی جواب بھی نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ معیشت کو سست روی سے نکالا جاسکتا ہے، لیکن یہ حکومت ایسا کرنے سے قاصر ہے۔
چدمبرم نے مزید کہاکہ مودی حکومت کسی الزام کے لیڈروں کو گرفتار کرا رہی ہے۔ اور معیشت کے محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہے۔
جی ڈی پی کی شرح میں بھی مستقل گراوٹ درج کی جارہی ہے۔
اس سے قبل وہ پارلیمنٹ گئے تھے ، جہاں انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ حکومت پارلیمنٹ میں میری آواز دبا نہیں سکتی ہے۔
ہمیں خوشی ہوگی اگر جی ڈی پی 5 فیصد تک بھی پہنچ جائے، کیونکہ جی ڈی پی شرح کو جس طرح تبدیل کیا گیا ہے، اس کے مطابق
حالت1.5 فیصد تک کی ہے۔
- Business & Economy
- Education & Career
- Health, Science, Technology & Environment
- Opinion & Editorial
- Politics
حکومت معیشت کے محاذ پر بری طریقے سے ناکام: چدمبرم
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS