گورنر نے مہاراشٹر میں صدر راج کی سفارش کی،مرکزی کیبینیٹ نے لگائی مہر

    0

    مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے صدر راج کی سفارش کی ہے۔ گورنر کی سفارش پر مرکزی کابینہ نے بھی مہر لگا دی۔ اب یہ سفارش صدر مملکت کے پاس جائے گی۔
    دوسری جانب گورنر کی اس سفارش کے خلاف شیوسینا سپریم کورٹ پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے حوالے اس سے پہلےجب این سی پی لیڈر نواب ملک سے یہ سوال کیا گیا کہ ریاست میں صدر راج لگانے کی سفارش کی گئی ہے،تو انہوں نے کہا کہ راج بھون سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ ایسی کوئی سفارش نہیں کی گئی ہے۔سے مہاراشٹر میں صدر راج لگانے کی سفارش کی گئی ہے۔ 

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS