گوٹا بایا راج پشے نے شری لنکا کے صدر کا لیا حلف

    0

    شری لنکا: گوٹا بایا راج پشے نے شری لنکا کے صدر کے طور پر بروز پیر کو حلف لیا ہے۔واضح رہے کہ اتوار کو انتخاب کے نتائج جاری ہوئے۔انتخابی نتائج میں راج پشے نے پریم داس کو 13لاکھ سے زیادہ ووٹوں سے شکست دی ہے۔
    الیکشن کمیشن نے اتوار کے روز نتائج جاری کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ راج پشے نے پریم داس کو 13 لاکھ سے زیادہ ووٹوں سے شکست دی ہے۔ کمیشن نے بتایاکہ راج پشے کو 52اعشاریہ25فیصد 6924255ووٹ ملے۔ جب کہ پریم داس کو 41 اعشاریہ 99فیصد 5564239 ووٹ ملے ہیں۔ 

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS