اچھا قدم، مثبت شروعات

0

مزدوروں کی سہولت کے لئے پرینکا گاندھی نے کانگریس کی طرف سے 1000بسیں چلانے کی پیش کش کی تھی۔اسے یوگی سرکار نے قبول کرلیاہے۔یہ ایک اچھا قدم اور مثبت شروعات ہے۔اس سے یہ اندازہ ہوتاہے کہ ہمارے لیڈران ہر معاملے میں سیاست نہںی کرتے۔ کورونا وائرس سے پیدا ہونے حالات کی سنگینی کا انہیں احساس ہے ۔ یہ امید رکھی جانی چاہئیں کہ انہیں جہاں بھی موقع ملے گا، مفاد عامہ کے کام مل کر کریں گے۔۔۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS