پرنب مکھرجی کورونا متاثر

0

نئی دہلی: سابق صدر پرنب مکھرجی کورونا انفیکشن سے متاثر ہو گئے ہیں۔ مکھرجی نے خود پیر کو ٹوئیٹ کرکے اس کی اطلاع دی  انہوں نے لکھا ، "میں کسی کام کے لئے اسپتال گیا تھا ، آج مجھے کورونا مثبت پایا گیا ہے۔ میری گذارش ان تمام لوگوں سے گزارش ہے جو گزشتہ ہفتہ میرے رابطے میں آئے ہی وہ اپنے آپ کو گوشہ تنہائی اختیار کرلیں اور کووڈ ۔19 کی جانچ کروائیں۔

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS