زمین کے جن فرشتوں پر چند یوم قبل آسمان سے پھول برسائے گئے تھے۔اب انہوں نے اہل زمین کی مسحیائی کیئلے اپنے مفاد کو ترجیح دینا شروع کردیا ہے۔مغربی بنگال کا صحت نظام تقریباً 400نرسوں کے استعفیٰ دے دینے کی وجہ سے سنگین بحران سے دوچار ہے ۔ ایک ایسے وقت میں جب کورونا وائرس دنیا کے جدید ترین طبی نظام کو سنگین چیلنج دے رہے ہے اور ویکسین کی تیاری اب تک خواب ہے ۔نرسوں کا یہ استعفیٰ بیمار انسانیت۔۔۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS