نئی دہلی: کولکتہ میں فلم ساز اپرنا سین بھی احتجاج میں شامل ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا ایک برصغیر ہے، جس میں بہت ساری زبانیں ، ثقافتیں ، نسلیں موجود ہیں، یہ سب ایک دھاگے میں بندھے ہیں، اگر یہ دھاگا ٹوٹ جاتا ہے تو ملک بکھر جائے گا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS