حیدرآباد:فلم اداکار رجنی کانت جو بی پی میں اتارچڑھاو کے بعد حیدرآباد کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں زیرعلاج ہیں کی حالت
مستحکم ہے۔اتوار کو اسپتال کی جانب سے جاری کردہ ہیلت بلیٹن میں کہا گیا کہ اداکار کے معائنوں کی تمام رپورٹس آئی ہیں اس میں
کسی بھی خطرہ کی کوئی بات نہیں ہے۔ڈاکٹرس کی ٹیم ان رپورٹس کا تجزیہ کرے گی۔اداکار، ایک فلم کی شوٹنگ کے سلسلہ میں
حیدرآباد آئے تھے تاہم ان کی صحت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد ان کو
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS