استحصال کا چھرہ

0

اسیے میں کہ جب ملک کے طول وعرض میں لاکھوں مہاجر محنت کش اپنے کنبوں کے پاس کسی طور پہنچ جانے کے لئے طویل مسافتیں پیدل چل کر طے کررہے ہیں،وہیں ریاستیں لیبر قوانین میں بڑی چھوٹ دے کر خود کو ’’انڈسٹری فرینڈلی‘‘ثابت کرنے کے لئے ایک دوسرے سے مقابلہ آرائی کر رہی ہیں۔مثال کے طور پر اترپردیش نے ایک سرکاری فرمان کے ذریعہ کاروباروں اور صنعتوں کوتمام لیبر قوانین بہ استثنائے چند سے تین سال تک کے لیے ۔۔۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS