انقرہ: (یو این آئی/ اسپوتنک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے یوکرین کی موجودہ صورتحال پر قومی سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا ہے۔ ڈیلی صباح نے جمعرات کو اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ رپورٹ کے مطابق اجلاس میں یوکرین میں بدلتے حالات اورموجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے ۔ اجلاس کے بعد اردوغان اپنا بیان جاری کریں گے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS