بھوپال: مدھیہ پردیش کے اعلی تعلیم اور تکنیکی تعلیم کے محکمے کی جانب سے منعقد ہونے والے گریجویشن اور پوسٹ گریجویشن کے نصاب کے امتحان ملتوی کردئے گئے ہیں۔
سرکاری ذرائع کے مطابق اعلی تعلیم محکمے کے امتحان 29 جون سے 31 جولائی اور تکنیکی تعلیم کے محکمے کے امتحان 16 جون سے 31جولائی تک ہونے طے تھے۔ ریاستی حکومت کے ذریعہ امتحان کی آئندہ تاریخوں کا اعلان الگ سے کیا جائےگا۔
مانا جارہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کےلئے اٹھائے جارہے اقدامات کے تحت ہی یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS