ہندوستان میں صرف 10دنوں کے اندر کورونا متاثرین کی تعداد مں ایک لاکھ سے زیادہ کا رہکارڈ اضافہ ہوگیا ہے۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق ہفتہ کے روز 11458نئے مریضوں کے ساتھ ہندوستان میں کورونا کے متاثرین کی مجموعی تعداد 308993ہوگئی ہے۔ مہلوکین کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اب تک 8884افراد اپنی جان ہار چکےہیں جن میں گزشتہ 24گھنٹوں میں ہونے والی ۔۔۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS