فلپائن میں آیا زلزلہ

    0

    منیلا:فلپائن کے صوبہ كوزون میں 5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔امریکی محکمہ جیولوجیکل کے مطابق زلزلہ بدھ کے روز آیا تھا۔ جب مقامی وقت کے مطابق8بجکر52منٹ پر ساحلی علاقے جوم لیگا جزیرے پر آیا۔ زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے10کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔زلزلے سے کسی نقصان کی فی الحال کوئی بھی رپورٹ نہیں ہے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS