ملک کے مختلف شہروں میں موذی مرض ڈینگو کا قہر مستقل جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈینگو کی وجہ سے کولکاتا کے ایک غیر
سرکاری اسپتال میں ڈینگو سے دس سالہ بچی کی موت ہوگئی ہے۔
جب کہ محکمہ صحت کے سامنے ڈینگو متاثرین کی فہرست آچکی ہے،اس کے باوجود معقول اقدامات نہیں اٹھائے جارہے ہیں۔
گزشتہ روز محکمہ صحت کی میٹنگ ہوئی تھی۔جس میں ریاست کے23000 لوگوں کے ڈینگو سے متاثر ہونے کی رپورٹ سامنے اٸی
تھی۔
جبکہ ڈینگو پر سیاسی بھی جاری ہے۔
بی جے پی بنگال میں 50.000 افراد کے ڈہنگو سے متاثر ہونے کادعوی کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS