دہلی میں 5 نومبر سے تمام پرائمری اسکول بند

0

ئی دہلی (ایجنسی):دہلی کے تمام پرائمری اسکول 5 نومبر سے بند رہیں گے۔ آلودگی کے پیش نظر دہلی کے سی ایم اروند کیجریوال حکومت نے بڑا اعلان کیا ہے۔ پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں اروند کیجریوال نے کہا کہ دہلی میں کلاس پنجم سے اوپر کی تمام بیرونی سرگرمیاں بھی بند رہیں گی۔ دہلی میں آلودگی کو دیکھتے ہوئے طاق ایون کے نفاذ پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ بچوں کو تکلیف ہو۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS