تیس ہزاری کورٹ میں وکلا اور پولیس کے درمیان ہوئی جھڑپ کا معاملہ سنگین روخ اختیار کرچکا ہے۔جس پر اب دہلی ہائی کورٹ نے خود ہی نوٹس لیا ہے۔
پولیس اور وکلا میں ہوئی جھڑپ پر دہلی ہائی کورٹ نے سنوائی کی ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے مرکز،بار کونسل اور ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔
تیس ہزاری جھڑپ میں زخمی ہوئیے بار کونسل کے آئیی سی یو میں داخل وکیلوں کو دو لاکھ معاوضۃ اور زخمیوں کوپچاس ہزار معاوضے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS