کچی کالونیوں کے سیفٹی ٹینک کی حکومت دہلی کرائی گی صفائی

0

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ترقیاتی کاموں کے تئیں سنجیدہ ہوگئے ہیں۔
انہوں نے اعلان کیا ہے کہ اب دہلی کی کچی کالونیوں کے سیفٹی ٹینک حکومت صاف کرائے گی۔
وزیراعلیٰ کیجریوال نے ایک پریس کانفرنس کے دوران سیفٹی ٹینک منصوبے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ دہلی میں صفائی کی سمت یہ ایک بڑا قدم ہوگا۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS