دہلی اسمبلی انتخابات سروے : عام آدمی پارٹی ایک بار پھر اقتدار میں

0

ٹائمس ناؤ اور آئی پی ایس او ایس اوپینین سروے میں دہلی اسمبلی انتخابات میں اروند کیجروال کی عام آدمی پارٹی پوری اکثریت کے ساتھ ایک بار بھر دہلی میں اقتدار میں آنے کو تیار ہے۔ آئی پی ایس او ایس اوپینین سروے کے مطابق عام آدمی پارٹی کو 70سیٹوں میں سے 54سے60 تک سیٹیں مل رہی ہے۔ بی جے پی کو 10اور زیادہ سے زیادہ 14سیٹس ہی ملیں گی۔ جب کے کانگریس کو صفر یا پھر 2سیٹیں ہی مل پائیں گی۔ چھوٹی پارٹیاں اور آزاد امیدواروں کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ 
واضح رہے کہ 2015 کے اسبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کو 67سیٹیں اور بی جے پی کو 3اور کانگریس تو کھاتا ہی نہیں کھول پائی تھی ۔ 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS