ٹاٹا گروپ کے سابق چیئرمین سائرس مستری کی کار حادثے میں موت

0

نئی دہلی (ایجنسی) :ٹاٹا گروپ کے سابق چیئرمین سائرس مستری کی آج احمد آباد سے ممبئی واپسی کے دوران پالگھر میں سڑک حادثے میں موت ہو گئی۔ اس حادثے میں سائرس مستری کی مرسڈیز


بینز GLC 220 D 4Matic کار ایک ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔ حادثہ ممبئی احمد آباد ہائی وے پر سوریا ندی پر بنے پل پر پیش آیا۔ حادثہ آج دوپہر تقریباً 3.30 بجے پیش آیا۔ مرسڈیز کار کو اگرچہ بہت محفوظ سمجھا جاتا ہے لیکن پھر بھی یہ کار مستری کی جان کیوں نہ بچا سکی۔ یہ ایک بڑا سوال ہے۔ آئیے جانتے ہیں اس گاڑی کی کیا خاصیت ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS