اناو ریپ کیس: دہلی ہائی کورٹ نے مجرم کلدیپ سینگر کی 25 لاکھ کے معاوضے کے لئے 60 دن کی توسیع کی

0

اناو اجتماعی عصمت ریزی معاملے میں دہلی ہائی کورٹ نے ملزم کلدیپ سنگھ سینگر کے ذریعہ 25 لاکھ معاوضے کی مدت میں 60 دن کی توسیع کردی ہے۔ سینگر کی درخواست پر ہائی کورٹ نے سی بی آئی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا ہے۔ کلدیپ سنگھ سینگر نے تیس ہزارہ کورٹ کے فیصلے کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ اس معاملے میں تیس ہزاری کورٹ نے سینگر کو عمر قید کی سزا سنائی،اور 25 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS