دو نوجوانوں نے پھانسی لگاکر خودکشی کی

0

نئی دہلی: مدھیہ پردیش کے برہان پور ضلع میں دو نوجوانوں نے پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔
 پولیس ذرائع کے مطابق نیبونلا تھانہ علاقہ کے گاؤں ڈھیمانیہ میں کھیت کے ایک درخت سے لوکیش بھیل نے گزشتہ شب پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ اسی طرح نپا نگر تھانہ 
علاقے کے شنکر پورہ میں سریش کمار نامی نوجوان نے گھر میں ہی پھانسی لگاکر اپنی جان دے دی۔ ان دونوں نوجونوں نے خود کشی کیوں کی ہے اس کا نہیں پتہ چل سکا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS