کرونا وائرس: جموں و کشمیر میں 13علاقے ریڈزون میں

    0

    جموں کشمیر میں کورونا وائرس معاملوں کی تعداد125ہوگئی ہے۔ کشمیر میں ابھی تک3 اموات ہو چکی ہیں، جبکہ 4صحت یاب ہوچکے ہیں۔
    کشمیر میں 94 اور جموں میں 24 ایکٹیو کیس ہیں۔ انتظامیہ نے کئی علاقوں کو ریڈ زون قرار دیا ہے۔ لاک ڈاؤن کا سختی سے نفاذ کیا جارہا ہے۔ مثبت کیسوں کے رابطے میں آئے افراد کا پتہ لگایا جارہا ہے۔

     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS