کووڈ-19: ہندوستان میں کورونا وائرس کے 19,984معاملے درج، 24 گھنٹے میں 50 اموات

0

 کورونا وائرس سے ہندوستان میں ایک دن میں اب تک کی سب سے زیادہ اموات کا ریکارڈ درج ہوا۔ متاثرین کی تعداد 20،000 کے قریب پہنچ گئی۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 50 مریضوں کی موت ہوگئی۔ جبکہ سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ابھی تک ملک میں 19،984 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، کل سے  مریصوں کی ٹھیک ہونے کی شرح میں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے ، بحالی کی شرح آج صبح 19.36 فیصد رہی ، ایک دن میں 618 مریض صحت یاب ہو گئے۔

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS