کورونا وبا ک ےسبب اگرچہ پوری دنیا ایک غیر معمولی صورت حال کا مقابلہ کررہی ہے لیکن جو صورت حال وطن عزیز میں دیھکنے کو مل رہی ہے ،وہ انتہائی تکلیف
دہ ہے اور اس بات کا مطالبہ کرتی ہے کہ جہاں ہم اپنے آپ اور اپنوں کو بچانے کی فکر کریں،وہیں ان انسانوں کی بھی فکر کریں جن کی زندگی غربت وبےروزگاری
کے سبب دائو پر لگی ہوئی ہیں اور وہ اس چلچلاتی دھوپ میں، تپتی زمین پر اپنے بچوں اور عورتوں کے ساتھ اپنے گھروں کی ۔۔۔۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS