یوپی کے سی ایم ہیلپ لائن سینٹر میں کام کرنے والے 88 ملازمین کورونا سے متاثر

    0

    کورونا کا قہر پورے ملک میں جاری ہے روزانہ معاملوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ آج اتر پردیش کے وزیر اعلی ہیلپ لائن 1076 سے جڑی کمپنی میں کام کرنے والے 88 ملازمین کووڈ 19 میں مثبت پائے گئے۔ عہدیدار نے میڈیا کو بتایا  کہ یہاں اس انفیکشن کا پہلا معاملہ 4-5 دن پہلے درج ہوا تھا۔  یہ بات سامنے آنے کے بعد وزیر اعلیٰ دفتر کی طرف سے کمپنی کو نوٹس بھیجا گیا ہے۔ کمپنی پر لاک ڈاؤن گائیڈ لائنس پر عمل نہیں کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS