کورونا وائرس: ہماچل میں نیا کیس درج، ریاست میں معاملوں کی تعداد بڑھ کر 503 ہوئی

    0

    ہماچل پردیش میں آج کورونا وائرس کے ایک نئے معاملے کی اطلاع ملی ہے ، جس سے ریاست میں معاملوں کی تعداد 503 ہو گئی ہے۔ ضلع سولان میں یہ معاملہ درج کیا گیا۔  جس سے ضلع میں کل 40 معاملے ہو گئے۔ ایک شخص ، جو نوئیڈا سے واپس آیا اور اس کو قرنطینہ کیا گیا تھا آج اس کی رپورٹ مثبت مائی گئی ہے۔ 
    میڈیکل آفسر ڈاکٹر این کے گپتا نے میڈیا کو بتایا کہ یہ شخص 8 جون کو نوئڈا سے واپس آیا تھا اور اس کا ٹیسٹ 12 جون کو کیا گیا تھا ، اسے علاج کے لئے کٹھا کے ای ایس آئی سی میں منتقل کردیا گیا تھا۔ 
    خیال رہے کہ ضلع میں 11 ایکٹو کیسز ہیں جب کہ 25 صحتیاب ہوچکے ہیں۔

     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS