سپریم کے فصلہ پر کانگریس لیڈر کا بی جے پی پر طنز

0

سپریم کورٹ نےاجودھیا رام مندر کی تعمیر کا را دیا کہ سنی وقف بورڈ کو
مسجد کی تعستہ صاف کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو حکممیر کے لیے 5 ایکڑ زمین دی جائے۔
بابری مسجد تنازعہ پر سپریم کو رٹ کے فیصلے کے بعد کانگریس لیڈر رندیپ سورجے والانے کہا کہ سپریم کورٹ کافیصلہ
آ چکا ہے اور ہم رام مندر کی تعمیر کی حمایت میں ہیں۔اس کے بعد رندیپ سورجے والا نے بی جے پی پر طنز کرتے ہوئے
کہا کہ اس فیصلے نے نہ صرف رام مندر کی تعمیر کے دروازے کھولے ہیں بلکہ اس مدعے کو سیاسی رنگ دینے کے لیے
بی جے پی کے دروازے بھی بند کر دیے ہیں۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS