کانگریس نے وہپ جاری کیا

0

نئی دہلی: شہریت ترمیمی بل کے خلاف ہنگامہ آرائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ شہریت ترمیمی بل 2019 بروز بدھ کو راجیہ سبھا میں پیش کیا جائے گا۔ اس کے پیش نظر کانگریس نے اپنے راجیہ سبھا اراکین کے لیے تین سطری وہپ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ بدھ کے روز ہر حال میں ایوان میں موجود رہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS